پشاور:ہری پور میں سٹی پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیوز بنا کر عوامی اخلاقیات کو متاثر کرنے کے الزام میں ایک شی میل ملزم کو گرفتار کر لیا شی میل ملزم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر قابل اعتراض مواد شیئر کر رہا تھا جس کے خلاف شکایات موصول ہو رہی تھیں قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے عارف عرف روشنی ولد شیر افضل خان کی گرفتاری کا خیر مقدم کیاگیا ہے