لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںپاکستان سپر لیگ 11 کے بارہویں دور میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی راولپنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناتے ہوئے 157 رنز کا ہدف دے دیااسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 157 رنز کا ہدف پندرہویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ٹورنامنٹ میں راولپنڈیز کی یہ مسلسل تیسری شکست ہے۔