آپریشن وعدہ حق کی 93 ویں لہر ‘ اسرائیلی فوجی سنٹرز پر میزائلوں کی بارش‘ بھاری نقصان

ایران کی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آپریشن وعدہ حق 4 کی 93ویں لہر کے دوران جمعے کی دوپہر کو مقبوضہ علاقوں کے شمالی حصوں اور مرکزی علاقوں میں موجود اسرائیلی اہداف کے خلاف کارروائی انجام دی گئی اور اسے حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ اور حماس کے شہید بانی شیخ احمد یاسین کے نام منسوب کیا گیاایران اور اس کی اتحادی مزاحمتی فورسز نے امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اسرائیلی فوجی اڈوں کو نہایت مہارت کے ساتھ نشانہ بنایا