لاہور:بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جاری عالمی بحرانوں اور جنگی صورتحال کے باعث ایندھن کی قیمتوں پر دباو¿ ناگزیر ہے مگر بوجھ کو کم کرنے کے لیے ماہانہ ٹارگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا ہے مریم نواز نے پبلک ٹرانسپورٹ کی طرز پر گڈز ٹرانپسورٹ کو بھی سبسڈی دینے کا اعلان کردیارجسٹرڈ گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے70ہزار بڑی گاڑیوں کیلئے 80 اور پبلک سروس بسوں کیلئے 1لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی ملے گی وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ اضافے کا بوجھ مسافروں اور صارفین پر منتقل نہ کریں