کوالالمپور میں پاکستانی نوجوان سکواش سٹار ’علی سسٹرز‘ کا راج

انٹرنیشنل جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستانی ’علی سسٹرز‘ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا پاکستانی نوجوان سکواش سٹار ’علی سسٹرز‘ کا راج رہا جب کہ تینوں بہنیں ماہنور، سحرش اور مہوش علی انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیںپاکستان کی مایہ ناز سکواش پلیئرز ماہنور علی، سحرش علی اور مہوش علی نے اپنے اپنے میچز میں کلین سویپ کرتے ہوئے ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ملائیشیا کے دارالحکومت’علی سسٹرز‘ نے اپنی شاندار کارکردگی سے حریف کھلاڑیوں کو دھول چٹا دی