لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے کنگز مین اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شکست سے دو چار ہوچکی ہے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ایونٹ کے آٹھویں میچ میں کنگز مین کے کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا