موثر جوابی کارروائیاں: افغان طالبان کے زیر قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ بھاری اسلحہ برآمد

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک افواج کی موثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں پاک فوج نے افغان طالبان کے زیر قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ بھاری اسلحہ ہیوی گرینیڈ لانچرز قبضے میں لے لیے ہیںسیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر ژوب سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹ نمبر 2 اور 3 کو نشانہ بنایا پاک فوج کی بروقت اور بھرپور کارروائی سے بزدل افغان طالبان پوسٹیں اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہوگئے ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن غضب للحق جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔