کوپن ہیگن : چیئرمین پاکستان ویلفیئر سوسائٹی Albertslund ڈنمارک چوہدری لیاقت علی آف شیخا طاہر کے صاحبزادے شاہزیب علی مہر کی گزشتہ روز وفاقی وزیر خواجہ آصف سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں شاہزیب علی مہر کے دوست بھی شامل تھے۔ اس موقع پر خواجہ آصف سے تفصیلی گفتگو بھی کی گئی۔