کوپن ہیگن :ڈنمارک میں مقیم معروف سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری لیاقت علی آف شیخا طاہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس بریگیڈیئر چوہدری سکندر حیات آف نور جمال کو حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز ملٹری ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایک سال میں دو مرتبہ سرکاری اعزازات ملنا یقینا ان کی محنت، محب وطنی اور کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے