اسلامی دنیا کے تین انتہائی اہم ممالک کے درمیان تاریخی مکہ دفاعی معاہدہ، استنبول تینوں پرچم اور خصوصی لائٹنگ

ترکیے: اسلامی دنیا کے تین انتہائی اہم ممالک کے درمیان تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ہی ممالک میں جشن کا سماں ہے اور تینوں ممالک کے اہم مقامات کو ان ممالک کے قومی پرچموں سے مزین کیا گیا ہے۔۔ اسی حوالے سے استنبول جو کہ دو براعظموں میں واقع دنیا کا واحد شہر ہے۔۔ استنبول کی مشہور زمانہ آبنائے بوسفورس پر موجود تینوں پل Bridges، ترکیے، پاکستان اور سعودی عرب کے پرچموں کے رنگوں یعنی سرخ سبز اور سفید رنگ کی لائیٹنگ سے جگمگا رہے ہیں

خاص خبریں