پیرس: آزاد جموں کشمیر کے حالیہ انتخابات میں ایل اے 38 سے چوہدری ذیشان یونس کی کامیابی میں حاجی ناصر سابق ایم پی اے اور شیخ محمد عرفان صدر شیخ کیمونٹی گجرات و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) گجرات کی اہم کاوش ہے جنہوں نے چوہدری عابد رضا کی قیادت میں الیکشن کمپین کی اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اس جیت کی سب مسلم لیگیوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔ یاد رہے شیخ محمد عرفان، سید خالد جمال شاہ صدر ٹریڈ ونگ مسلم لیگ (ن) فرانس کے برادر نسبتی ہیں.