ویسٹ انڈین فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ 11 کے لیے ویسٹ انڈیز کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل کرلیے گئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ کے مطابق الزاری جوزف کو اسپینسر جانسن کی جگہ شامل کیا گیاہے خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آسٹریلیا کے اسپنسر جانسن کے ساتھ ڈائریکٹ سائننگ کی تھی ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپنسر جوزف نجی وجوہات کےسبب پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔