گجرات: نور العین قریشی کے حکم پر ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ‘ دریاﺅں نالوں پر نہانے پر پابندی

گجرات:ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی کی طرف سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذکر دی گئی جس کے تحت ضلع بھر کے ندی نالے، دریاوں، نہروں، ڈیمز، تالاب اور جھیلوں وغیرہ پر تیراکی، نہانے اور کشتی رانی پر مکمل پابندی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی پابندی کا دورانیہ ضلع بھر میں 3 اپریل سے 2 مئی 2026 تک مقرر کی گیا ہے، ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی کی ہدایت کے مطابق حکم نامہ پر سختی سے عمل ہوگا