تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

اسلامک یونیورسٹی میں طالب علم کی مبینہ ہلاکت، اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ کا احتجاج

اسلامک یونیورسٹی میں طالب علم کی مبینہ طور پر کتے کے حملے سے ہلاکت کے خلاف اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ نے احتجاج کیا۔اسٹوڈنٹ رائٹس موومنٹ کے زیر اہتمام طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ طالب علم کی ہلاکت کے واقعے پر انصاف ملنے تک جدوجہد جاری رکھیں گے، آج سے ’’کاکروچ متحد ہیں، ہم طلباء تحریک کا آغاز کرتے ہیں۔انہوں نے ملک بھر کی تمام یونیورسٹیوں میں طلباء یونینز بحال کی جائیں، مظاہرین کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سیاسی جماعتیں اپنی موروثی سیاست بچانے کے لیے طلباء یونینز بحال نہیں کر رہیں۔مظاہرین نے طلباء یونینز کی بحالی کے لیے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کیا اور کہا کہ طالب علم کی مبینہ ہلاکت کے ذمہ داروں کا تعین کرکے انصاف فراہم کیا جائے۔