لاہور میں ریس کورس کے علاقہ میں بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کے نیفے میں پسٹل چل گیاپسٹل چلنے سے ملزم اسد زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیاایف آئی آر کے مطابق ملزم نے ریس کورس بستی سیدن شاہ چھ سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کی تھیںایف آئی آر کے مطابق ملزم میری چھ سالہ بچی کو ورغلا کر سیڑھیوں میں لے گیا، ملزم نے سیڑھیوں میں بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں تھیں ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کیا گیا، ملزم کے خلاف متاثرہ بچی کے والد ہارون کی مدعیت میں تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج تھا۔