اسلام آباد:190 ملین پاو¿نڈ نیب کیس میں بانی پی ٹی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواستوں پر سماعت ہوئی ‘ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے معاملات سنے یاد رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاو¿نڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے جبکہ بشریٰ بی بی کو بھی سات برس قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی فیصلہ18 دسمبر 2024 کو محفوظ کیا تھا جو تین مرتبہ موخر کیے جانے کے بعد 17 جنوری 2025 کو اڈیالہ جیل میں سنایا گیا وکیل سلمان صفدر نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواست پر پہلے سماعت کرنے کی متفرق درخواست دائر کی تھی۔