تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

ریاض کی جانب حوثیوں کا کروز میزائل، سعودی اتحاد نے فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا

ریاض: سعودی قیادت میں قائم یمن اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت ریاض کے علاقے کی جانب داغا گیا حوثیوں کا کروز میزائل فضا ہی میں روک کر تباہ کردیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بدھ 18 نومبر کو جاری بیان میں بتایا کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی سمت ایک کروز میزائل داغا گیا تھا، جسے فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے روک لیا۔اتحاد کے ترجمان نے میزائل کو تباہ کرنے کی تصدیق کی، تاہم بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ میزائل کہاں سے داغا گیا تھا، اسے کس مقام پر روکا گیا یا اس واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان ہوا ہے یا نہیں۔تاحال حوثیوں کی جانب سے اس میزائل حملے کے حوالے سے کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔