کھانا بنانا بوڑھے افراد کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے: تحقیق

اسلام آباد:یہ عمل خطرناک بیماری کے امکانات کو 30 فی صد تک کم کرتا ہے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھر پر کھانا بنا کر کھانا بوڑھے لوگوں میں ڈیمیشنیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے بوڑھے افراد کا وقت کے ساتھ گھر پر کھانا بنانے کے بجائے فروزن غذاو¿ں اور مائیکرو ویو کے کھانوں پر انحصار بڑھ جاتا ہے، بالخصوص جب انہیں ذہنی مسائل سامنا ہولیکن جاپان میں محققین کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا ہے کہ بوڑھے افراد کے لیے کھانا بنانے کا عمل صرف جسمانی سرگرمی نہیں بلکہ دماغی سرگرمی بھی ہے محققین کے مطابق تحقیق میں باقاعدگی سے کھانا بنانے والے افراد میں ڈیمینشیا کے خطرات میں کم پائے گئے جبکہ کھانا بنانے کا زیادہ فائدہ ان کو ہوا جن میں کھانا بنانے کی صلاحیتیں کم تھیںدر حقیقت یہ عمل ڈیمینشیا کے خطرات کو 30 فی صد تک کم کر سکتا ہے اور نو آموز کھانا بنانے والوں میں خطرات 70 فہ صد تک کم ہو سکتے ہیں۔

خاص خبریں