لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کے کپتان شاہین آفریدی اور سلمان آغا نے ملاقاتیں کی ہیںذرائع کے مطابق سلمان علی آغا نے چیئرمین پی سی بی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیاملاقات میں بنگلادیش کے خلاف سیریز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیاسلمان علی آغا نے خود کو کپتان برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار بھی چیئرمین کو دے دیاذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بھی چیئرمین پی سی بی سے سے ملاقات کی ہے۔