بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے عام انتخابات کروانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا الوداعی تقریر میں بھارت کی دھجیاں اڑا دیں مطابق محمد یونس نے کہا کہ بنگلا دیش کا سمندر صرف قومی سرحد ہی نہیں بلکہ عالمی معیشت سے جڑنے کا دروازہ بھی ہے نیپال، بھوٹان اور ’سیون سسٹرز‘ کو خطے کی بڑی معاشی صلاحیت قرار دیا اگرچہ محمد یونس نے بھارت کا نام نہیں لیا مگر سیون سسٹرز‘ کا براہ راست حوالہ مودی سرکار کو بے چین کرگیاسیون سسٹرزدراصل بھارت کے شمال مشرق میں واقع سات ریاستوں اروناچل پردیش، آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورام، ناگالینڈ اور تریپورہ کو کہا جاتا ہے یہ تمام ریاستیں جغرافیائی طور پر باقیہ بھارت سے تقریباً کٹی ہوئی ہیں اور صرف شِلی گ±ری راہداری کے ذریعے ملک کے مرکزی حصے سے جڑی ہیںمحمد یونس نے زور دیکر کہا تھا کہ بنگلا دیش اس خطے کا نگہبان ہے جہاں چین کے لیے بڑے معاشی مواقع موجود ہیں۔