تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

ایران کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر پیٹریاٹ میزائل سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران: ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگی اور خودکش ڈرونز نے کویت میں علی السالم ایئر بیس پر امریکی فوجی سازوسامان کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی بیان کے مطابق حملے کا ہدف پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام، ڈرون اور میزائل لانچ کرنے والے پلیٹ فارمز تھے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی فوج کا یہ بیان سرکاری ٹیلی ویژن آئی آر آئی بی نے نشر کیا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ بدھ کی صبح سویرے ایرانی فوج کے جنگی اور خودکش ڈرونز نے کویت کے علی السالم ایئر بیس پر موجود امریکی فوج کے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام اور ڈرون و میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا۔ایرانی فوج نے اپنے بیان میں حملے کا دعویٰ تو کیا ہے، تاہم یہ واضح نہیں کیا کہ امریکی فوجی تنصیبات کو کتنا نقصان پہنچا یا کوئی جانی نقصان بھی ہوا ہے۔امریکی یا کویتی حکام کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق یا تردید سے متعلق کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔علی السالم ایئر بیس کویت میں واقع ایک اہم فوجی تنصیب ہے جہاں امریکی فوج بھی موجود ہے۔ ایرانی بیان میں اسے امریکی فوج کے زیرِ استعمال اڈہ قرار دیا گیا ہے۔