Wed, September 16, 2026 12:41 pm

سید اکرم شاہ مرحوم کے صاحبزادے سید شیراز اکرم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے ہالینڈ پہنچ گئے، راجہ فاروق حیدر کی مبارکباد

سابق ڈسٹرکٹ ناظر تحصیلدار سید اکرم شاہ مرحوم آف گجرات کے صاحبزادے سید شیراز اکرم حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرکے واپس ہالینڈ پہنچ گئے۔ گذشہ روز سینئر صحافی سیکرٹری جنرل کشمیر پیس فورم سابق ممبر اوورسیز ایڈوائزری کونسل راجہ فاروق حیدر نے انکے افس جاکر انہیں مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔