پاکستان نے برس ہا برس تک افغان مہاجرین کی میزبانی خلوص، ہمدردی اور بھائی چارے کے جذبے سے کی ہے۔ پاکستان نے مشکل حالات میں افغان باشندوں کو نہ صرف پناہ دی بلکہ انہیں رہائش، تعلیم اور روزگار کی سہولیات بھی فراہم کی مگر بدلے میں وفاداری نہیں ملی ان خیالات کااظہار بلوچ شہریوں نے افغانیوں کے رویے سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں کیاافغان طالبان امن کے لئے اقدامات اٹھانے کے بجائے دہشتگردوں کو پناہ دینے میں مصروف ہیں پاکستانیوں نے اپنے بچوں کے منہ سے نوالہ نکال کرانکے بچوں کے منہ میں ڈالا