مشترکہ وسطیٰ میں امن کیلئے پاک چین 5 نکاتی ایجنڈے پر پاکستان اور سعودیہ میں گفتگو

اسلام آباد: پاکستان اور سعودیہ کے درمیان خطے کی تازہ صورتحال کے بارے بیٹھک ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب ہم منصب سے رابطہ کیا اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماو¿ں نے علاقائی کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی فوری ضرورت پر زور دیا۔