راولپنڈی:سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما راجا بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیاہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر سے متعلق تین کیسز میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیںسابق صوبائی وزیر راجا بشارت گزشتہ ایک سال سے منظر عام پر نہیں تھے عدالت نے تھانہ اٹک پولیس کو 7 اپریل تک گرفتار نا کرنے اور ایک ایک لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیاہائی کورٹ بینچ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل تھا۔