کمبھ میلے کی وائرل گرل واداکارہ مونا لیزا بھوسلے نے معروف ہدایت کار سنوج مشرا پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کردیا بھارت میں کمبھ میلے کے دوران سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نوجوان لڑکی مونا لیزا بھوسلے ایک بار پھر خبروں میں آگئی ہیںایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ مجھے اور میرے شوہر فرمان خان کو دھمکیوں دی جارہی ہیں اس سے قبل، مونا لیزا بھوسلے نے تمام تر مخالفت کے باوجود اپنے بوائے فرینڈ محمد فرمان سے شادی کرلی تھی یاد رہے کہ مونا لیزا بھوسلے مہا کمبھ میلے (پریاگ راج) میں رودرکش فروخت کرتے ہوئے اپنی خوبصورت آنکھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں کمبھ میلے کی وائرل گرل مونالیزا بھوسلے نے بھارتی فلم ڈائریکٹر اور اسکرین رائٹر سنوج مشرا پر بدسلوکی اور ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں جس کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا جار ہا ہے