لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے ایک بار پھر چھٹیوں میں توسیع کی سختی کیساتھ تردید کر دی ہے انہوں نے سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیاصوبائی دارالحکومت سے جاری ہونے والے بیان میں رانا سکندر حیات نے جعلی خبروں اور افواہوں سے محتاط رہنے کی تلقین کی ہے واضح رہے اس سے قبل موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران بھی ایسے ہی افواہوں کا سلسلہ چلا تھا، جنہیں رانا سکندر حیارت نے بار بار جعلی قرار دیا تھا عید پر بھی چھٹیوں کی تردید کی گئی تھی ایک بار پھر اسکی تردید کر دی گئی ہے