پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا کاشف حسین جیلانی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کاشف حسین جیلانی زخمی ہوگئے، انہیں پاو¿ں میں ایک گولی لگی ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق کاشف حسین جیلانی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے زخمی ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔