مسلم لیگ (ن) فرانس کے پیٹرن تاج دین سکھیرا کے بھتیجے حسن مشتاق سکھیرا CPO راولپنڈی تعینات، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

پیرس:سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا کی تعیناتی، حسن مشتاق سکھیرا پیٹرن پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری تاج دین سکھیرا کے بھتیجے ہیں۔حسن مشتاق سکھیرا کی بطور سی پی او راولپنڈی تعیناتی خوش آئند ہے۔ اُنکی کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں، دیانت داری حُب الوطنی اور تجربے کی بنیاد پر راولپنڈی میں امن و امان کے قیام اور عوام کو بہتر سکیورٹی اور تحفظ کی فراہمی میں انشااللہ اہم کردار ادا کرے گا۔اس موقعہ پر تمام پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں۔