برٹش پاکستانی اور کشمیری حجاج برطانیہ سے سعودی عرب پہنچ گئے

برٹش پاکستانی اور کشمیری حجاج برطانیہ سے سعودی عرب پہنچ گئے۔ برطانیہ سے حج بیت اللّٰہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کیلئے برطانیہ سے بھی مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد حجاز مقدس کو جاتی ہے۔ 19 مئی 2026ء کو الشیخ مولانا شیعب میرپوری اور صوفی چوہدری محمد صابر میرپور و دیگر کا گروپ فوٹو۔