برسلز (منظر عقیل حیدر)بیلجیم کی نامور کاروباری ، سماجی و سیاسی شخصیت راجہ حسن اختر کیطرف سے فتح ٹو میزائل کے کامیاب تجربے ، معرکہ حق ، آپریشن بنیان المرصوص ، رد الفساد ، رد فتنۂ الخوارج کی شاندار کامیابیوں اور ایران امریکہ کے تنازع میں قابل فخر کردار کی خوشی میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا