تازہ ترین خبریں
ازبکستان عالمی سیاحت انڈیکس میں وسطی ایشیا میں دوسرے نمبر پر، 10 ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاحوں کی آمد نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے نو منتخب جوائنٹ جنرل سیکرٹری رانا سیف اللہ خان کا سنیئر قیادت اور قریبی دوستوں کے اعزاز میں ظہرانہ پیرس میں پاکستان کی ثقافت خطہ پوٹھوہار کے رنگ، راجہ عابد کی آواز کا جادو، کمیونٹی کی بھرپور شرکت عالمی اردو دوستی کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی پروقار تقریب، فکرِ اقبال اور پیغامِ خودی سے نئی نسل کی روشناس کاری غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ ایسٹ لندن فورم ایلفرڈ کا کامیاب فنڈ ریزنگ ڈنر، کمیونٹی نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اٹلی کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کو حلال کھانے کی سہولت اور باعزت روزگار فراہم کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت میگارہ میں معروف کاروباری شخصیات راب نواز اور مہندی خان کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں فش پارٹی، اہم امور پر تبادلۂ خیال

نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب

برمنگھم :نوجوان قیادت اور دبئی کی نامور سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت مہر عمر شہزاد کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ تقریب برمنگھم مقامی ہال میں انعقاد پذیر ہوئی ۔ جس کی میزبانی کے فرائض چیف ایگزیکٹو آفیسر اردو گلوبل نیوز نیٹ ورک صاحبزادہ سید آل محمد اور مرکزی نائب صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ ایس ایم عرفان طاہر نے سرانجام دیے جبکہ اس موقع پر مقامی میڈیا نمائندگان سیکرٹری پاکستان پریس کلب برطانیہ لٹریری اینڈ کلچرل فورم آصف محمود براہٹلوی، صدر پاکستان پریس کلب برطانیہ مڈلینڈ راجہ ناصر محمود، جنرل سیکرٹری عادل اعظم ، سابق صدر سید عابد کاظمی، راجہ واجد بشیر ، چو ہدری محمد بشارت ،عمران بشیر ، شکیل احمد ڈاراور دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کو درپیش مسائل ، آزادکشمیر کی موجود صوتحال ، حالات حاضرہ ،گلوبل اکانومی ،اسلامو فوبیا ، نفرت ، حقارت ،تعصب اور دیگر معاملات کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں کاروبار کے سنہری مواقعوں اور مختلف شعبہ جات میں سرمائیہ کاری کے حوالہ سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ مہر عمر شہزاد کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں مقیم صحافی پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں جو اپنی کمیونٹی کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں نمایا ں کردار ادا کررہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک سے با ہر رہتے ہو ئے ہمیں چا ہیے کہ منفی چیزوں کو آگے نہ پھیلائیں بلکہ مثبت کردار ادا کرتے ہوئے اپنے ملک و قوم کےلیے عزت اور وقار کا باعث بنیں ۔ تقریب کے اختتام پر صاحبزادہ سید آل محمد اور ایس ایم عرفان طاہر نے معزز مہمان اور مقامی صحافیون کا دلی طور پر شکریہ ادا کیا۔