سلاؤ: پاکستان میں جمہوریت، مساوات اور انصاف چاہیے: حاجی عبدالمجید مُغل

سلاؤ : پاکستان میں جمہوریت، مساوات اور انصاف چاہیے۔ حاجی عبدالمجید مُغل۔ پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے برطانیہ میں مقیم سنیئر سیٹیزن و خادم اعلیٰ جامع مسجد اینڈ اسلامک سینٹر 83 سٹوک پوجز لین سلاؤ برکشائر کاؤنٹی انگلینڈ یوکےنے 2 اکتوبر 2026ء بروز جمعہ کو اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام اور وقار کیلئے ضروری ہے کہ عوام کو جمہوریت، مساوات اور انصاف دیا جائے۔ جب تک عدالتوں میں انصاف نہیں ہو گا۔ تب تک مُلک ترقی نہیں کرے گا۔ عالمی برادری میں پاکستان کا ایک مقام و مرتبہ ہے۔کرپشن کے خاتمے کیلئے عدل و انصاف ضروری ہے

خاص خبریں