پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کے ڈیرے پر کمبوہ برادری کے سرکردہ شخصیات کا اکٹھ جس میں چوہدری مقصود کمبوہ انجینئر یو ایس اے مولانا مشتاق کمبوہ یو ایس اے ڈاکٹر عبدالطیف کمبوہ یو کے کی خصوصی آمد اس موقعہ پر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے بہترین مہمان نوازی سے نوازہ اور پرتکلف کھانوں سے انکی تواضع کی گئی جس پر سب حاضرین نے اُنکا شکریہ ادا کیا ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے بھی انکی تشریف آوری پر مسرت کا اظہار کیا۔