یومِ پاکستان کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے لواحقین شہدا اور سماجی کارکنان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں شہداءکی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا23 مارچ یہ یاد دلاتا ہے کہ پاکستان عظیم قربانیوں کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا الحمدللہ پاکستان آج بھی محفوظ ہے کیونکہ اس کی بنیاد میں قوم کی دعائیں، حوصلہ اور شہداءکی لازوال قربانیاں شامل ہیں، ہم نے صبر کا عہد کیا ہے اور پاکستان کے ساتھ وفاداری نبھانے کا حلف اٹھا رکھا ہے پاکستان قوم کی امید ہے اور یہی ملک ایک روشن، محفوظ اور باوقار مستقبل کی نوید ہے سرزمین پاکستان کو قوم نے اپنی محبت، قربانیوں اور امیدوں سے مضبوط بنایا ہے