آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل نے کہا کہ پی ایس ایل کا میں غیرملکی چاچا ہوں جبکہ افتخار احمد مقامی چاچا ہیںملتان سلطانز کی ٹیم میں سب مجھے چاچا ہی کہتے ہیں انہوں نے کہا کہ حارث رو¿ف نے بگ بیش میں مجھے چاچا کا لقب دیا تھاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں نے آسٹریلوی فاسٹ بولر کا انوکھا نام رکھ دیا ہے سوشل میڈیا پر ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹر سڈل کو ’چاچا‘ کہہ کر مخاطب کررہے ہیں جس پر پیٹر سڈل بھی نئے نام سے پکارے جانے پر مسکرا رہے ہیں