محمد زاہد راجہ کے تعاون سے پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن سلاؤ میں محفل سماع کا اہتمام

سلاؤ۔ یوکے: پاکستان ویلفئیر ایسوسی ایشن سلاؤ انگلینڈ میں قوالی کا پروگرام ہوا۔ جس کے مین سپانسر سماجی، سیاسی و کاروباری شخصیت محمد زاہد راجہ تھے۔ قوالی نائٹ میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قوالوں کو فن کا مظاہرہ کرنے پر داد پیش کی۔ میئر آف سلاؤ کونسلر رفاقت زراعت نے بھی شرکت کی۔ سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے شرکاء نے اس انٹرٹینمنٹ پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔

خاص خبریں